Urdu Awaz Qaida - Slunečnice.cz Hlavní navigace

 Urdu Awaz Qaida 1.3

Pro hodnocení programu se prosím nejprve přihlaste

Staženo 0 ×
Zdarma

Sdílet

اردو آواز قاںدہ میں اردو زبان آواز، تصاویراور لکھائ کے ذریعے سکھائ جاے گی۔اس ایپ میں ۱۴ اسباق ہیں اور ۴ مشاق ہیں۔ ۱۴ اسباق کے نام مندرجہ ذیل ہیں:
۱۔ حروف تہجی
۲۔ ہجے
۳۔ تصاویر
۴۔ دو حرفی الفاظ
۵۔ تین حرفی الفاظ
٦۔ چار حرفی الفاظ
۷۔ مد
۸۔ زبر
۹۔ زیر
۱۰۔ پیش
۱۱۔ دو چشمی ھ
۱۲۔ ہمزہ
۱۳۔ تشدید
۱۴۔ گنتی
**اسباق میں سبق کی آواز سن کر اور تصاویر دیکھ کر اردو سیکھنے کی سہولت موجود ہے۔
**مشاق میں نقطہ دار الفاظ دیے گے ہیں ، اردو لکھنے کی سہولت موجود ہے۔

نوٹ: اس ایپ کا پہلا سبق حروف تہجی مفت ہے جبکہ باقی ۱۳ اسباق کی ٹوٹل قیمت ۱۵۰ روپے ہے اور۴ مشاق کی ٹوٹل قیمت ۱۰۰ روپے ہے۔

*دستبرداری: اس ایپ میں کسی غلطی کی صورت میں اردو آوازقاںدہ ایپ کی ڈیولپر ذمہ دار نہیں۔
ایپ خریدنے پر google چند extra پیسے چارج کرسکتا ہے جو REFUND کردۓ جاینگے-

Pro hodnocení programu se prosím nejprve přihlaste

Staženo
0 ×

TIP: Stahují se vám programy pomalu? Změřte si rychlost svého internetového připojení.